مرکزی مواد پر جائیں
Darul Iftaa Irfan-ul-Uloom
District Malakand, Karkanai, Dheri, Julgram
Darul Iftaa Irfan-ul-Uloom
دارالافتاء عرفان العلوم
محلہ خدا کی بستی کرکنری ڈھیری جولگرام بٹ خیلہ، مالاکنڈ
دارالافتاء عرفان العلوم
#10035 معاملات تجارت یونیکوڈ 29 October 2026

عنوان: آن لائن خرید و فروخت کا حکم

سوال: جو چیز ابھی دکاندار کے قبضے میں نہ ہو کیا اسے آن لائن فروخت کرنا جائز ہے؟

از: سائل

جواب:

جو چیز ملکیت اور قبضے میں نہ ہو اس کی بیع جائز نہیں۔ البتہ وعدۂ بیع کر کے، چیز خرید کر قبضہ کرنے کے بعد فروخت کی جائے یا بطورِ وکیل کمیشن لیا جائے تو درست ہے۔

دلائل:

سنن الترمذی: (حدیث نمبر: 1232)
لَا تَبِعْ مَا لَيْسَ عِنْدَكَ
الہدایہ: (صفحہ / جلد: ج3 ص59)
ومن اشترى شيئاً مما ينقل ويحول لم يجز له بيعه حتى يقبضه

واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

دارالافتاء عرفان العلوم

مفتی محمد اسحاق — مفتی

WhatsApp Facebook

متعلقہ فتاوی

اس فتویٰ میں کوئی غلطی نظر آئی؟

یہ ایک شائع شدہ فتویٰ ہے، محض عمومی معلومات نہیں۔ آپ کے مخصوص حالات کے لیے براہ راست دارالافتاء سے رجوع کریں۔