#10035
معاملات تجارت Unicode
29 October 2026
Title: آن لائن خرید و فروخت کا حکم
Question: جو چیز ابھی دکاندار کے قبضے میں نہ ہو کیا اسے آن لائن فروخت کرنا جائز ہے؟
From: Questioner
Answer:
جو چیز ملکیت اور قبضے میں نہ ہو اس کی بیع جائز نہیں۔ البتہ وعدۂ بیع کر کے، چیز خرید کر قبضہ کرنے کے بعد فروخت کی جائے یا بطورِ وکیل کمیشن لیا جائے تو درست ہے۔
References:
سنن الترمذی: (حدیث نمبر: 1232)
لَا تَبِعْ مَا لَيْسَ عِنْدَكَ
الہدایہ: (صفحہ / جلد: ج3 ص59)
ومن اشترى شيئاً مما ينقل ويحول لم يجز له بيعه حتى يقبضه
And Allah knows best.
دارالافتاء عرفان العلوم
مفتی محمد اسحاق — مفتی
