مرکزی مواد پر جائیں
Darul Iftaa Irfan-ul-Uloom
District Malakand, Karkanai, Dheri, Julgram
☪
دارالافتا عرفان العلوم
محلہ خدا کی بستی کرکنری ڈھیری جولگرام بٹ خیلہ، مالاکنڈ
#10031 جدید فقہی مسائل جدید معاشیات یونیکوڈ 18 October 2026

گھر کیلئے بینک سے پیسے لینا

سوال

کیا فرماتے ہیں علما کرام اور مشائخ عظام۔ کہ گھر بنانے کیلئے بینک سے قرض لینا کیسا ہے؟

از: سائل

الجواب

کوئی ضرورت نہیں ہے بینک سے پیسے لینے کی، وہ سود کے زمرے میں آتا ہے چپ کر کے اپنے گھر بیٹھ جاو۔

حوالہ جات

  • قرآنی آیت کا ترجمہ:
  • حدیث کا ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعنت فرمائی ہے سود کھانے والے پر،اس کے موکل پر، اس کے لکھنے والے پر، اسکے گواہ پر۔ — صحیح البخاری, ص 2120
WhatsApp Facebook

متعلقہ فتاوی

اس فتویٰ میں کوئی غلطی نظر آئی؟

یہ ایک شائع شدہ فتویٰ ہے، محض عمومی معلومات نہیں۔ آپ کے مخصوص حالات کے لیے براہ راست دارالافتاء سے رجوع کریں۔